جرگے میں فائرنگ: صوابی میں 8 افراد موقع پر قتل کردیئے گئے

02:12 PM, 28 Nov, 2020

نیا دور

صوابی میں جرگے کے دوران فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔


ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر  (ڈی پی او) کا کہنا ہے کہ  چھوٹا لاہور کے علاقے میں جرگے کے دوران فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ  کی، فائرنگ سے8افراد جاں بحق ہوگئے۔


ڈ ی پی او عمران شاہد کے مطابق فریقین کے درمیان جائیداد کا تنازع تھا۔

مزیدخبریں