عمران خان کے متعلق سب سچ لکھا، ثبوت میرے پاس موجود ہیں: ہاجرہ خان

ہاجرہ خان پانیزئی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی دہرے معیار کے مالک ہیں۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو اتنا نوازا شاید وہ اس کے قابل نہیں تھے۔ ہاجرہ خان پانیزئی نے کہا کہ عمران کو کتاب کامسودہ بھیجا جس کے بعد میرا ای میل ہیک کروا دیا گیا تھا۔

12:43 PM, 28 Nov, 2023

نیا دور
مزیدخبریں