میڈیکل اسٹورز کلینک اور ہسپتال کھلے رہیں گے ۔ کل سے ملک بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیاہے۔
یاد رہے کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کرونا کی دوسری لہر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اب ملک میں پابندیاں عائد کریں گے جس کے حوالے سے جلد سفارشات پیش کریں گے۔
یاد رہے کہ ملک میں انفیکشن ریٹ پونے تین تک پہنچ چکا ہے اور کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔