خراب معاشی صورتحال اور سیاسی تناؤ پر گفتگو

06:30 PM, 28 Oct, 2020

نیا دور


چینی کے اوپر وزیراعظم دو آرڈر دینے ہوں گے چینی جتنی مرضی ایکسپورٹ کرلو ہم سسبڈی نہیں دینگے اور دوسرا آرڈر یہ کہ دنیا بھر سے جتنی مرضی چینی امپورٹ کرلیں ہم ڈیوٹی نہی لینگے، اگر ایسا ہوجاتا ہے تو پاکستانیوں کو سستی ترین چینی ملے گی، فروخ سلیم



ہمیں مستقبل میں کوئی بہتری ہوتی نظر نہیں آرہی وزیراعظم عمران خان کے لیکچروں میں ہمیں ملک اٹھتا نظر آرہا ہے اور عملا ملک نیچے نظر آتا نظر آرہا ہے، حکومت اور کچھ نہیں کرسکتی تھی تو تعلیم پر ہی توجہ دے لیتی، ضیغم خان



آج بھی وزیراعظم نے لاہور میں اپوزیشن کو جیب کترا اور غدار کہا ہے، اور فرمایا ہے کہ تبدیلی ایک بٹن دبانے سے نہیں آجاتی، کرونا ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے اور علاقائی صوتحال بھی بہتر نہیں ایک عجیب سا ماحول ہے، مرتضٰی سولنگی



مزیدخبریں