کیا حقیقت میں ہالی ووڈ کی فلمیں پاکستان میں بے حیائی پھیلا رہی ہیں؟

کیا حقیقت میں ہالی ووڈ کی فلمیں پاکستان میں بے حیائی پھیلا رہی ہیں؟
ہمارے ملک کے اندر پہلے ہی ایک گھٹن کا ماحول ہے ہماری ہر قسم کی آزادیوں پرپابندی لگائی جاتی ہے کبھی ریاست اور خاص مذہبی طبقے کی طرف سے قدغنیں لگائی جاتی ہیں وہ طبقہ جو ڈنڈے کے زور پر اپنی ہر بات منوا لیتا ہے، ایلیازہرا

پی ٹی آئی کے اندر جو اپنے آپکو لبرل کہنے والے لوگ ہیں ان وزیراعظم کے اس بیان پر انہیں سمجھانا چاہیے جب وہ کہتے ہیں کہ ہالی ووڈ کی فلمیں فحاشی پھیلا رہی ہیں ایک ملا اور وزیراعظم کی سوچ میں فرق ہونا چاہیے، ایلیازہرا