حکومت کی تبدیلی سے ملک کی معاشی حالت میں تبدیلی لاجاسکتی ہے

آنے والے وقت میں مہنگائی مزید بڑھنے کی توقع ہے،ان ہاوس تبدیلی سے قیادت کا فقدان ختم کرکے معاشی حالات میں بہتری کی توقع کی جاسکتی ہے،خرم حسین نیا دور