ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک | پرویز الٰہی کی گرفتاری؟ | آرمی چیف نے 'دشمن' کو لعن طعن کر دیا

08:10 PM, 29 Apr, 2023

نیا دور
ریاست جب فیصلہ کر لیتی ہے کہ کسی کو گرفتار کرنا ہے تو کسی بھی حد تک چلی جاتی ہے مگر یہ طریقہ مناسب نہیں تھا۔ رات کو گیٹ توڑ کرپرویزالہی کے گھر میں گھسنا یہ بتاتا ہے کہ پاکستان میں قانون نام کی چیز نہیں پائی جاتی، مبشر بخاری

نگران حکومت کا پہلے دن سے رویہ ہی نہیں تھا کہ ہم نے الیکشن کروانا ہے، اس حکومت کو ایک منصوبے کے تحت لایا گیا ہے اور اسی تناظر میں ماحول خراب کیا جا رہا ہے، شاید اکتوبر میں بھی الیکشن کروانے کا انکا کائی ارادہ نظر نہیں آتا، شہباز میاں

کوئی اس قسم کا منصوبہ بنتا نظر آ رہا ہے کہ دونوں صوبائی اسمبلیاں بحال ہوں گی اور پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں بھی واپس جائے گی تاکہ اگلا نگران وزیراعظم لگانے میں ان کا بھی کردار ہو، مرتضی سولنگی
مزیدخبریں