دنیا کی آکسیجن کا بڑا ذریعہ جل کر راکھ ہونے کے قریب

01:06 PM, 29 Aug, 2019

نیا دور
دنیا کے سب سے وسیع و عریض جنگل ایمیزون میں رواں سال جولائی سے لگی آگ نے جنگل کے ایک بہت بڑے حصے کو جلا کر راکھ کردیا۔ اس بارانی جنگل کا نصف سے زیادہ حصہ برازیل میں واقع ہے۔ واضح رہے کہ زمین کی 20 فیصد آکسیجن صرف ایمزون کے جنگلات میں موجود درخت اور پودے پیدا کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ان جنگلات میں لگی آگ پوری دنیا کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔
مزیدخبریں