برصغیر کی کوئی ایسی زبان نہیں ہے جس میں واقعہ نہ لکھا پڑا گیا ہو کربلا کا واقعہ اس خطے کیساتھ گند گیا اور یہ کبھی جدا نہیں ہوسکتا. تعزیہ ایک شَبِیہ ہے امام عالی مقام اور حضرت علی كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ کے روضے کی۔ جب فاصلے ہوں تو دل کے قریب کرنے کیلئے کچھ شَبِیحیں چاہیے جو لوگ وہاں نہیں جاسکے اپنا دل ٹھنڈا کرنے کیلئے تعزیہ بنایا، عمر عادل