اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف اور عمران خان کو دو آپشنز دیے - از نجم سیٹھی

11:18 AM, 29 Aug, 2022

نیا دور

نومبر تک عمران خان ممکنہ طور پر نااہل ہو سکتے ہیں اور پنجاب حکومت بدل سکتی ہے جب کہ وفاقی حکومت نازک دھاگے سے لٹکی رہے گی۔ یا پھر نواز شریف اور عمران خان دونوں کے لیے انتخابی میدان برابر کرتے ہوئے اگلے سال کے اواخر میں تازہ عام انتخابات کا انعقاد ہوسکتا ہے۔








مزیدخبریں