گوگل کروم میں 4 نئے بہترین فیچرز متعارف گوگل کروم کا نیا 123 ورژن مارچ میں متعارف کرایا جائے گا جس کا ابھی بیٹا (beta) ورژن جاری کیا گیا ہے۔ کروم 123 میں چند دلچسپ فیچرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ 11:14 AM, 29 Feb, 2024 نیا دور