فوج کے بعد ن لیگ سپریم کورٹ کے بھی خلاف
01:46 PM, 29 Jul, 2022
مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کیس میں سپریم کورٹکو اسٹیبلشمنٹ کے نئے چہرے کے طور پر سامنے آئی ہے۔ "کچھ طریقوں سے، آج عدلیہ خود فوج سے زیادہ طاقتور ہے"، وہ دلیل سے بتارہے ہیں۔