شہباز شریف اسمبلی تحلیل کریں، عوام فیصلہ کریں کہ ملک کون چلائے گا، نصرت جاوید

06:34 PM, 29 Jul, 2022

نیا دور
نصرت جاوید لکھتے ہیں کہ پی ایم ایل این ضمنی الیکشن ہار چکی ہے اور ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ شہباز شریف اور ان کے بیٹے نے ملک میں حکومت کرنے کا اخلاقی حق کھو دیا ہے۔
مزیدخبریں