پی ٹی آئی فنڈنگ ​​پر فنانشل ٹائمز | جسٹس طارق مسعود بمقابلہ چیف جسٹس | بحریہ ٹاؤن معاہدے پر این سی اے

07:52 PM, 29 Jul, 2022

نیا دور

بدقسمتی سے مجھے امید تھی کہ عمران خان راہ راست اختیار کریں گے مجھے یہ شک نہیں تھا کہ خان صاحب بھی ان لوگوں کیساتھ ملے ہوئے ہیں بہت سارے جو غلط کام ہورہے ہیں اس میں وہ شریک ہیں۔ میں نے تین سال انتظار کیا اس دوران بہت کچھ ہوا۔



 



سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں جو باتیں سامنے آئیں تھیں اور اب جو فائننشل ٹائمز میں چیزیں سامنے آئی ہیں یہ بات کافی حد تک واضح ہوجاتی ہیں کہ فنڈنگ میں غیرملکی کمپنیاں اور غیرملکی افراد شامل تھیں لحاظہ خلاف ورزی ہوئی ہے پولیٹیکل پارٹیز آرڈیننس کی۔



 



عمران خان منصفانہ ضمنی انتخاب میں 20 میں سے 15 سیٹیں جیتنے کے بعد بھی چیف الیکشن کمیشن پر تنقید کررہا ہے وہ ان کے فیصلے سے خوفزدہ ہے جو وہ ان کیخلاف لے سکتے ہیں یہ ایک کلاسک فاشسٹ اقدام ہے۔

مزیدخبریں