بلوچستان میں طالب علموں کا انٹرنیٹ کی عدم دستیابی پر احتجاج

02:52 PM, 29 Jun, 2020

نیا دور
عالمی وبا کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں جہاں تعلیمی ادارے بند ہیں گھروں میں واپس آنے والے طالب علموں کو خاص کر بلوچستان میں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ اور دوسری جانب ایچ ای سی نے سٹوڈنٹس کو آن لائن کلاسز لینے کا حکم جاری کیا ہے۔
ایچ ای سی کے اس فیصلے کے بعد بلوچستان میں سٹوڈنٹس نے آن لائن کلاسوں کیخلاف جب احتجاج کیا پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
مزیدخبریں