یمن میں جنگ

06:02 PM, 29 Mar, 2018

نیا دور
یمن میں دن رات بمباری ہو رہی یے۔ اب تک 9000 افراد ہلاک اور کئی ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔ ملک کی 75 فیصد آبادی کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔ چوراسی لاکھ افراد قحط کا شکار ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ غذائی کمی کی وجہ سے 400,000 بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔


مزیدخبریں