سری لنکا کے مسلمانوں پر تشدد

06:20 PM, 29 Mar, 2018

نیا دور
سری لنکا کی 9 سے 10 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ حالیہ دنوں میں سری لنکا کے مسلمانوں نے ظلم و بربریت کا سامنا کیا۔ بھارت، میانمار اور بنگلہ دیش میں بھی پر تشدد ہجوم اقلیتوں پر تشدد کرتے رہے ہیں۔ شہریوں کو مساوی حقوق فراہم کئے بغیر امن و امان کی صورتحال قائم نہیں کی جا سکتی۔


مزیدخبریں