پان گلی لاہور

06:35 PM, 29 Mar, 2018

نیا دور
پان گلی لاہور کے مشہور زمانہ بازار انارکلی میں واقع ہے. یہاں کئی دہائیوں سے ہندوستانی اشیا فروخت کی جاتی ہیں. دونوں ریاستوں کے مابین اچھے تعلقات نہ ہونے کے باوجود پاکستان اور ہندوستان کے عوام کی سوچ مثبت ہے. ہماری نئی ویڈیو میں دیکھئے کے کن حالات کے باعث پان گلی کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے


مزیدخبریں