پاکستانی اب 2016 کے مقابلے زیادہ خوش ہیں

02:50 PM, 29 Mar, 2019

نیا دور
2019 ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق دنیا میں خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان کی رینکنگ خاصی بہتر ہوئی ہے - پاکستانی اب 2016 کے مقابلے زیادہ خوش ہیں -

لیکن اس بہتری کی وجہ کیا ہے؟ ویڈیو دیکھیں اور جانیں -
مزیدخبریں