عامر لیاقت عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے

05:30 PM, 29 Mar, 2020

نیا دور
فی ایم این اے 250 تھیلوں کا کوٹہ دیا گیا ہے 2 کروڑ آبادی کے شہر کے لئے اور وہ بھی نہیں دیے جا رہے، میں روزانہ کہہ رہا ہوں، آپ کو پتہ نہیں کیا لگ رہا ہے، میں یہاں کچھ روز بعد خوفناک افراتفری دیکھ رہا ہوں: عامر لیاقت اپنی تحریک انصاف حکومت پر پھٹ پڑے
مزیدخبریں