کیا حکومت مالیاتی ایمرجنسی نافذ کرے گی؟ اقتدار کی جدوجہد کی اندرونی کہانی؛ فوج، عدلیہ یا پارلیمنٹ

05:56 PM, 29 Mar, 2023

نیا دور
یہ پہلے ہوتا رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پارٹنر عدلیہ ہوتی تھی جو بھی فوج کرتی تھی عدلیہ اس کا ساتھ دیتی تھی اور بیوروکریسی بھی اس میں آجاتی تھی اور میڈیا بھی سب مل کے اسٹیبلشمنٹ بناتے، اب جب سے یہ نیوٹرل ہوئے ملک کو بہت نقصان ہوا۔

سیاسی فیصلے سیاسی رہنما کو ہی لینے چاہیے عمران خان صاحب کو بھی تھوڑا بیک فٹ پر جانا پڑے گا، گورنمنٹ کو برداشت کرنا پڑے گا ایک ٹیبل پر جب تک یہ نہیں آئیں گے چیزیں حل نہیں ہو گی: حسن نقوی

فل بینچ بنانے میں مسئلہ کیا ہے اگر فل بینچ بنا کے تنازعات دور ہو سکتے ہیں تو چیف جسٹس کو اسے بنا دینا چاہیے تھا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی صاحب کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس آئے ہوئے اس پر کچھ ہوا ابھی تک؟ حسن نقوی
مزیدخبریں