فیصل واوڈا کی جائیداد ملازموں کے نام پر؟

09:31 AM, 29 May, 2019

نیا دور
پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا نے 46.5 کروڑ روپے کمائے وہ بھی ایک ایسی پراپرٹی بیچ کر جو کہ انہوں نے اپنے ملازم کے نام خرید رکھی تھی. واؤڈا پر یہ بھی الزام ہے کہ ان کی لندن میں 8 پراپرٹیز موجود ہیں. جبکہ ان کا کہنا ہے کہ ان کی ملکیت میں صرف 5 پراپرٹیز ہیں .یہ دعوے صحافی احمد نورانی نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کیے
مزیدخبریں