’’جو سلوک عمران خان کے دور میں نوازشریف اور اُن کی جماعت سے ہوا، نوازشریف کو وہ سلوک دہرانے کے بجائے مفاہمت کا ہاتھ بڑھانا چاہیے۔‘‘ گویا عمران خان، مشکلات کے جس بھنور میں ڈبکیاں کھا رہے ہیں، اُس کا سبب نوازشریف کی خُوئے انتقام ہے۔ عرفان صدیقی
کیا نواز شریف عمران خان کو جیل سے نکال سکتے ہیں؟ - عرفان صدیقی کا سہیل وڑائچ کو جواب
06:02 PM, 29 Nov, 2023
Read more!