ایک بیان سے تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، ترجمان پاک فوج

03:01 PM, 29 Oct, 2020

نیا دور


"کل ایک ایسا بیان دیا گیا جس میں تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، یہی بیانیہ ہندوستان کی شکست اور ہزیمت کو کم کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، ایسے منفی بیانیے کے قومی سلامتی پر براہِ راست اثرات ہوتے ہیں۔



پلوامہ واقعے کے بعد 26 فروری کو بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی، اور پھر پاکستان نے اعلانیہ بھارت کو دن کی روشنی میں جواب دیا۔"



مزیدخبریں