پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان بری

03:13 PM, 29 Oct, 2020

نیا دور


انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کر دیا۔

عمران خان اور عارف علوی کے درمیان اس وقت ہونے والے بات چیت سنئیے۔



عارف علوی : "وہ پی ٹی وی میں گھس گئےنشریات بھی بندہوگئیں"۔ جس کے جواب میں عمران خان کہتے ہیں کہ

عمران خان : "اچھاہے،اچھاہے , اس سےنوازشریف پراستعفےکیلئےدباؤبڑھےگا"۔



مزیدخبریں