اپوزیشن حکومت کی پنجہ آزمائی، گل ودھ گئی اے

06:03 PM, 29 Sep, 2020

نیا دور
سرکاری ملازم کی اولین ترجیح اپنا اور عہدہ اور کرسی ہوتا ہے یہ بتایں کہنا کہ فلاں بیوروکریٹس شریف خاندان کے وفادار ہیں بلکل غلط مفروضہ ہیں ایسا بلکل نہیں ہوتا، رضارومی

سینیٹ کے اتنخابات کو بہت زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جار رہا آئین کے ڈھانے میں بنیادی تبدیلی کیلئے آپکو دونوں ہاوسسز میں دو تہائی اکثریت چاہیے پی ٹی آئی کے پاس دو تہائی اکثریت پھر بھی نہیں آئی گی، مرتضٰی سولنگی

فواد چوہدری نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ آپکے پاس اپنی پرفارمنس کو ٹھیک کرنے کیلئے صرف چھ مہینے ہیں ورنہ "گل ود جانی اے"
آج تک وزیراعظم ہاؤس سے اس بات کی تردید نہ ہونے کا مطلب کہ کچھ تو ہے، مرتضٰی سولنگی
مزیدخبریں