کیا موم بتی مافیا واقعی ہی ہے؟

06:31 PM, 29 Sep, 2020

نیا دور
مجودہ وزیراعظم نے طالبانوں کے دفتر کھولنے کی بات کی، شہبازشریف نے بیان دیا کہ آپ پنجاب میں حملے نہ کریں کیوں کہ ہم شریعت کو مانتے اور مذہبی لوگ ہیں، یہ ہمارے سیاستدانوں کا حال تھا انکے عمل کو غلط کہنے کی بجائے ان کےاقدامات کو مذید تقویت دے رہے تھے، ایلیاز

پاکستان میں پڑھنے کا رحجان بلکل بھی نہیں ہے جب بھی لبرم یا لبرل ایزم کی بات آتی ہے ہو لوگوں کے ذہنوں میں کہ بیٹھا دیا گیا ہے کہ یہ چاہتے ہیں شراب عام کردی جائے وغیر جبکہ لبرل ایزم تو تمام لوگوں کے یکساں حقوق کی بات کرتا ہے، ایلیا زہرا
مزیدخبریں