افغانستان پہلے سے ہی بحران کی لپیٹ میں ہے اور اب کسی قسم کی پابندیوں کی وجہ سے پاکستان بھی غیر مستحکم ہوجائے یہ امریکا کے مفاد میں نہیں ہوگا۔ کامران بخاری خبر سے آگے میں
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے انیل مسرت سے شہباز اور سلمان شہباز شریف کے بارے میں جب بیان لیا تو انہوں نے انکے حق میں بیان دیا۔ یہی وجہ ہے کہ عمران خان کے ان سے اب تعلقات سرد مہری کا شکار ہیں۔ بینیش سلیم خبر سے آگے میں
آئی ایم ایف کے کہنے پر عوام کو دی گئی تھوڑی بہت ریلیف بھی واپس ہونے جا رہی ہے۔ مزید ٹیکس اکھٹا کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے۔ اگلے مہینے مزید مشکل ہوں گے۔ مہنگائی بڑھے گی۔ بجلی گیس مہنگی ہوگی۔ خرم حسین خبر سے آگے میں