Type to search

بین الاقوامی خبریں معاشرت

رشین ٹی وی نے 13 سالہ ماں، 10 سالہ ’باپ‘ کو چینل پر بلا کر تنازع کھڑا کر دیا

گزشتہ دنوں روس سے خبر آئی تھی کہ ایک 10 سال کے لڑکے سے 13 سال کی لڑکی حاملہ ہوگئی ہے۔ اس خبر کے آنے کے بعد دنیا بھر میں اس بات کی بحث شروع ہوگئی کہ آخر کیا کوئی 10 سال کا بچہ باپ بن سکتا ہے ؟ کیا کوئی لڑکی صرف 13 سال کی عمر میں ماں بن سکتی ہے ؟ دونوں بچوں نے روس کے ایک ٹی وی چینل پر آکر اپنی کہانی بھی سنائی تھی۔ لیکن دنیا بھر کے ڈاکٹرز اس دعوے سے حیران ہیں اور یہ دعوٰی کرنے پر چینل انتظامیہ تنقید کی زد میں ہے۔

Ivan said he gave Daryan roses when they started dating. The pair are pictured (above) before they went on a Russian  TV show about their case

جس وقت یہ دونوں بچے اپنے ماں باپ کے ساتھ ٹی وی کے اسٹوڈیو میں بیٹھے تھے، اس وقت ڈاکٹروں کی ایک ٹیم لیب میں اس بات کی تحقیق کررہی تھی، جس میں انکے والدین کی جازت بھی شامل تھی۔

According to the children (pictured above), they met a year ago and fell in love at first sight

یورولاجی اور اینڈرولاجی شعبہ کے ماہر ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ 10 سال کے لڑکے سے کوئی لڑکی حاملہ نہیں ہوسکتی۔ ڈاکٹروں نے دعوی کیا کہ 10 سال کے بچے میں اسپرم سیلز نہیں ہو سکتے جو اس بچے میں بھی موجود نہیں۔

Soon after beginning their sex life, Darya said she felt sick and started suffering from constant nausea and vomiting

بچوں کے والدین نے کہا کہ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ لوگ ان کی بیٹی کے بارے میں طرح طرح کی باتیں کررہے ہیں ۔ ان کے ایک پڑوسی کا کہنا ہے کہ یہ لڑکی کسی اور سے حاملہ ہوئی ہے ۔ 13 سال کی داریا کا کہنا ہے کہ لوگ اسکول میں انہیں غلط نظروں سے دیکھتے ہیں ۔ کئی لوگ یہ بھی الزام لگا رہے ہیں کہ ایک 10 سال کے معصول بچے کو بلی کا بکرا بنایا جارہا ہے ۔

Darya's ultrasound. She told Russian TV: 'I saw my baby during an ultrasound. It was so tiny and cute. Now I am ready to give birth'

خیال رہے کہ دونوں بچے الگ الگ اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔ ایک سال قبل 13 سالہ ڈاریا اور 10 سالہ آئیون کی دوستی ہوئی تھی ۔ ڈاریا 8 ہفتوں کی حاملہ ہے۔ اس نے ٹی وی شو میں بتایا کہ ایک سال قبل ایک دوست سے ان دونوں کی ملاقات کروائی تھی ۔ اس کے بعد سے ہی وہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے لگے ۔ بچی کا کہنا ہے کہ اس کی والدہ اس کی کفالت کررہی ہیں اور اس کا کنبہ اس بچے کا بے تابی سے انتظار کر رہا ہے ۔

خیال رہے کہ دونوں بچے الگ الگ اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔ ایک سال قبل 13 سالہ ڈاریا اور 10 سالہ آئیون کی دوستی ہوئی تھی۔ ڈاریا 8 ہفتوں کی حاملہ ہے۔ اس نے ٹی وی شو میں بتایا کہ ایک سال قبل ایک دوست سے ان دونوں کی ملاقات کروائی تھی۔ اس کے بعد سے ہی وہ دونوں ایک دوسرے کو ملنے لگے۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *