'صحافیوں کے خلاف ٹویٹر مہم حکومت اور وزراء کے سوشل اکاؤنٹس سے چلائی گئی‘: عمر اظہر بھٹی

01:33 PM, 30 Apr, 2019

نیا دور
عمر اظہر بھٹی کا کہنا ہے کہ صحافیوں کے خلاف مہم چلانا پروگریسو سوسائٹی کی عکاسی نہیں کرتا، ماروی سرمد، حامد میر، فخر درانی کے خلاف مہم ان اکاؤنٹس سے چلائی گئی جوحکومت اور وزراء کے زیر استعمال ہیں۔
مزیدخبریں