یونٹی آف کمانڈ، نظریہ ضرورت: عبدالمعز جعفری

10:06 AM, 30 Apr, 2023

نیا دور
یوں شاید عزت مآب عمر عطا بندیال ہمارے آخری چیف جسٹس لیکن پہلے چیف آف جوڈیشل سٹاف کہلائے جا سکتے ہیں۔ ان کے ماتحت چند کارندے جوڈیشل انٹیلی جنس سربراہوں کے عہدوں کے لئے موزوں بھی ہیں کیونکہ ان کا طرزِ عمل ہمارے روایتی انٹیلی جنس سربراہوں جیسا ہی نظر آ رہا ہے۔
مزیدخبریں