عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل

05:54 PM, 30 Dec, 2021

نیا دور
حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک ہے۔ انھیں کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بات انہوں نے خود اپنے ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے بتائی۔ عامر لیاقت نے ٹویٹ میں لکھا کہ ان کی حالت تشویشناک ہے۔ انھیں سائوتھ سٹی ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/AamirLiaquat/status/1476605000436662273?s=20
مزیدخبریں