جنرل باجوہ، فیض نے ثاقب نثار کو عمران خان کو این آر او دینے کا کہا - جاوید چوہدری
01:34 PM, 30 Dec, 2022
جاوید چوہدری نے انکشاف کیا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی عدالت سے بنی گالہ کیس میں اپنا نام کلیئر کروا کر جنرل باجوہ نے عمران خان کو این آر او کیسے دیا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر آصف علی زرداری کو پی ڈی ایم کو توڑنے کے لیے این آر او دیا گیا۔