اسلام آباد بلدیاتی انتخابات | ایم کیو ایم ری یونین | ڈار آؤٹ، ٹیکنوکریٹس ان؟ | سیکیورٹی، این ایس سی | معیشت

07:36 PM, 30 Dec, 2022

نیا دور
پاکستان کو اگلے تین مہینوں میں 8.3 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے جن میں سے 4 ارب ڈالرکی توسیع کر دی جائے گی جبکہ باقی کی رقم اس وقت تک خزانے میں نہیں آئے گی، فرخ سلیم

ڈالر کی افغانستان منتقلی کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ پاکستان کی ماہانہ 3 ارب ڈالرکی برآمدات ہیں، اس میں 205 ارب ڈالر افغانستان کیسے جا سکتا ہے؟ یہ ہماری اپنی کمزوریاں ہیں جن کو افغانستان پہ ڈال رہے ہیں، فرخ سلیم

پاکستان اور افغانستان میں ڈالر کے ریٹ میں صرف دو روپے کا فرق ہے۔ سمگل کر کے صرف دو روپے کا منافع لینا غیر منطقی دکھائی دیتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ 226 ہے اور بازار میں 247 ہے۔ انٹر بینک والا ریٹ جعلی ہے، اصلی وہی ہے جو مارکیٹ میں مل رہا ہے، فرخ سلیم
مزیدخبریں