سنی لیونی کی ویب سیریز کرن جیت: دی انٹولڈ اسٹوری میں اس قصے کا انکشاف کیا گیا تھا کہ جب انہوں نے پہلی بار پورن دیکھی تو وہ بری طرح ڈر گئی تھیں۔
ویب سیریزکے مطابق سنی لیونی نے پہلی بلوفلم اپنے بھائی اورایک دوست کے ساتھ غلطی سے دیکھ لی تھی۔ پورن دیکھنے کے بعد سنی کو بہت زیادہ افسوس ہوا تھا۔
پورن فلمیں دیکھنے کے بعدجب سنی لیونی کو غلطی کا احساس ہوا تووہ گرونانک دیو کی تصویرکے سامنے کھڑی ہوئیں اوراپنی غلطی کے لئے معافی مانگی۔
سنی لیونی کی زندگی اوران کے اس طرح تجربے سب سے پوشیدہ تھے، لیکن سنی لیونی کی ویب سیریزنے ان کی زندگی سے متعلق کئی کہانیاں سب کے سامنے رکھیں۔ انہیں میں سے ایک قصہ ہے کہ سنی لیونی کے بھائی پوسٹرس پرسنی لیونی کے آٹوگراف کراکرکالج میں بیچا کرتے تھے۔
یاد رہے کہ سنی لیون کا اصلی نام کیرن ملہوترا ہے جنھیں امریکہ کی پورن انڈسٹری میں انتہائی شہرت ملی تھی۔
لیکن سنہ 2013 میں پورن فلموں سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد بالی وڈ میں کام کرنے کے بارے میں ان کے اعلان سے پہلے ہی انھوں نے بھارت کے مرکزی دھارے میں فنکار کے طور پر کام کرنا شروع کر دیا تھا۔
سنہ 2011 میں وہ بھارتی شو ’بگ باس‘ میں دکھائی دیں جس کے بعد انھیں بالی وڈ کے مرکزی دھارے میں شہرت حاصل کرنے کا موقع ملا تھا۔