انسٹاگرام پوسٹ میں بھارتی گلوکار کا کہنا تھا کہ وہ اب واپس بھارت آ گئے ہیں، گلوکار نے انسٹاگرام پوسٹ پر اس معاملے کے حوالے سے کہا کہ حملہ آور ان کے کانسرٹ میں ہی موجود ایک شخص تھا۔
اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں گلوکار نے بتایا کہ ایک شخص کو سٹیج پر آنے کی اجازت نہیں دی گئی، جس پر وہ برہم ہو گیا اور پرفارمنس سے واپسی پر انہیں گھونسا دے مارا جس سے انہیں آنکھ کے اوپر چار ٹانکے آئے اور خاصے زخمی ہوئے۔
https://www.instagram.com/p/B0icoquHvhD/?utm_source=ig_web_copy_link