اکثریت نے 4 ججوں کی نامزدگیوں کو مسترد کیا: جسٹس طارق مسعود کا خط
10:33 AM, 30 Jul, 2022
ججوں کی تعیناتی بارے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کی بازگشت ابھی جاری تھی کہ اس کی توثیق کرتے ہوئے ایک اور معزز جج جسٹس سردار طارق مسعود نے بھی خط لکھتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے طرز عمل کو غیر جمہوری قرار دیدیا ہے۔