کیا اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کو بطور وزیر اعظم قبول کرے گی؟

01:38 PM, 30 Jul, 2023

نیا دور
کہتے ہیں کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ دونوں بھائیوں کے مابین نااتفاقی کو پسند کرتی ہے اور چھوٹا بھائی اپنی لچک اور درگزر پر مبنی فطرت کے باعث اسٹیبلشمنٹ کا منظور نظر ہے۔ تاہم پارٹی کارکنان سمجھتے ہیں کہ شہباز شریف کے سر پر الیکشن جیتنا ممکن نہیں۔
مزیدخبریں