ملائیشیا میں پاکستانی احمدیوں کی حالت زار
03:19 PM, 30 Jun, 2019
رخسانہ حفیظ ایک پاکستانی احمدی ہیں وہ ملائشیا میں اقوام متحدہ کے ساتھ رجسٹرڈ پناہ گزین ہیں. رخسانہ ملائشیا میں علاج کی سہولت حاصل نہیں کر سکتیں کیونکہ یہ اس قدر مہنگا ہے کہ ان کا خاندان اس کا خرچ برداشت ہی نہیں کر سکتا