عمران خان دہشگردی کیخلاف جنگ کیخلاف پھر بول پڑے، وزیراعظم کی اپوزیشن کو تعاون کی پیشکش، شاہ محمود قریشی اور بلاول بھٹو آمنے سامنے

06:55 PM, 30 Jun, 2021

نیا دور
آصف علی زرداری نے جب شاہ محمود قریشی کو وزیر اعظم بنانے پر غور کیا تو انہیں بتایا گیا کہ شاہ محمود قریشی کے تعلقات ڈیپ سٹیٹ سے بھی ہیں۔ شاہ محمود قریشی وزیر اعظم بننے کے لیئے کوشاں تھے؟ کس کس سے رابطے کر چکے تھے۔ مرتضی' سولنگی کے انکشافات
سوال یہ ہے کہ اگر صدر بائیڈن کا عمران خان کو فون آجاتا ہے کہ دیکھو چندا تم تو دوست ہو میں تمہیں فون نہیں کرسکا چلو اڈے دے دو ہمیں نہیں دیتے توکسی اور ملک کو دے دو یا پھر ائیر کاریڈور دے دو ۔۔۔ تب عمران خان اس گرجتی برستی تقریر کا کیا کریں گے؟ اور پھر اس ملک کے فیصلہ ساز ان کے ساتھ کیاکریں گے؟ عامر غوری نے دلچسپ نقشہ کھینچ دیا
اینکر کو کہنا کہ AbsolutelyNot اور امریکی صدر یا کسی اور عہدہدار کو کہنے میں بہت فرق ہے۔ ایک وزیر اعظم تھا جس کا نام نواز شریف ہے جس نے امریکی صدر کو بم دھماکوں کے وقت پر سیدھا کہا AbsolutleyNo۔ بینش سلیم خبر سے آگے میں
عمران خان دائیں بازو کی سیاست کرتے ہوئے ملک کو ادھر ہی لے جا رہے ہیں جہاں ضیا الحق کے دور میں تھے۔ ہم نےبسوچا تھا کہ جمہوریت کی بحالی کے وقت ملک آگے جائے گا لیکن ہم تو واپس چل پڑے رضا رومی خبر سے آگے میں
آج اسمبلی میں خان صاحب نے قوم کو بتایا کہ اگر عزت سے جینا ہے تو مزید ٹیکس دینا ہوگا۔ صحافی آصف بشیر چوہدری کی گفتگو خبر سے آگے میں
مزیدخبریں