ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں تقسیم کی وجہ عثمان بزدار ہیں، حامد میر

03:46 PM, 30 Mar, 2021

نیا دور


پیپلز پارٹی عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا چاہتی تھی۔ نواز شریف نے سوچا کہ زرداری کسی اور کا کھیل کھیل رہے ہیں اور وہ چاہتے ہیں پرویز الٰہی ایسے الیکٹیبلز جو ابھی تک ن لیگ کیساتھ ہیں انہیں توڑا جائے اور انتخابات سے قبل ن لیگ میں تقسیم ہوجائے، حامد میر کا انکشاف



مزیدخبریں