ملک ریاض کی ان سنی کہانی: سکوٹر پر بیٹھ کر دو روپے کا آدھا برگر کھانے والے ریاض کنگلے نے ملک کے بڑوں کو کیسے اپنی جیب میں کیا

12:06 PM, 30 May, 2020

نیا دور
یہ وہی عارف صدیقی تھا جسے میں نے 83 / 1982 میں ایک چھوٹے سے کباب اڈے کے کاریگر اور مالک کے طور پر دیکھا تھا . گزرے زمانے کی یادیں تازہ کرتے ہوئے عارف صدیقی نے کہا "پہلا‍ں میں برگر لائے سن، ایہہ افضال چٹا تے ملک ریاض … بحریہ ٹاؤن آلا، دونویں کنگلے رات نوں لیٹ سٹوڈیو توں سکوٹر تے آؤندے ہوندے سن ، پنج روپے دا اک برگر دونوں ڈھائی ڈھائی روپے پا کے لینا تے ادھا ادھا کھا لینا۔ "
مزیدخبریں