ذوہیب منشاء کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس ایک سنہری موقع تھا کہ وہ نواز شریف کو باوقار طریقے سے باہر جانے دیتے تاہم انہوں نے انتقامی کارروائی جاری رکھی جس پر انہیں اپنے کارکنان کے ہاتھوں بھی ہزیمت اٹھانی پڑی۔
عمران خان کا کردار صلاح الدین ایوبی کے برعکس؟
05:07 PM, 30 Nov, 2019
صلیبی جنگوں کے دوران جب صلاح الدین اور دشمن کے سپہ سالار رچرڈ کے درمیان جنگ ہو رہی تھی تو رچرڈ بیمار ہو گیا، جس پر صلاح الدین نے اپنے معالج کو رچرڈ کے علاج کے لیے بھیجا۔