پیپلز پارٹی محنت کش عوام، کسانوں اور دانشوروں کی جماعت نہیں رہی
05:16 PM, 30 Nov, 2019
تجزیہ نگار مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ پ پ پ کسی دور میں محنت کش عوام، کسانوں اور دانشوروں کی جماعت تھی۔ آجکل یہ طبقات لاوارث ہو گئے ہیں کیونکہ ان کی نمائندگی نہیں ہو رہی۔