چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک اور الیکشن 2018 میں کردار - سلیم صافی
05:54 PM, 30 Nov, 2021
جب نیب کو سیاسی انجینئرنگ کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا تو ثاقب نثار چیف جسٹس تھے۔ وہ اس وقت چیف جسٹس تھے سلیم صافی لکھتے ہیں کہ جب آر ٹی ایس بیٹھ گیا اور جب عمران خان کو اقتدار میں لانے کے لیے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشنوں سے ہٹایا گیا تو وہ چیف جسٹس تھے۔