جنرل فیض کی جلد ریٹائرمنٹ | نئے آرمی چیف اور عمران خان | اعظم نذیر تارڑ کی واپسی

06:33 PM, 30 Nov, 2022

نیا دور
طالبان کے خلاف آپریشن ایک مشکل آپشن ہے۔ پاکستان کے پاس واحد آپشن یہ ہے کہ ہم افغان طالبان سے کہیں کہ وہ پاکستانی طالبان کو حملے کرنے سے روکیں کیونکہ پاکستانی طالبان کو اگر افغان طالبان منع کریں گے تو وہ باز آ جائیں گے، طاہر خان

جنرل فیض حمید نے وزیراعظم عمران خان کو انگلیوں پر نچایا اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ساتھ ملک کے وزیراعظم کے اختیارات بھی استعمال کیے۔ فیض حمید نے آرمی چیف بننے کے چکر میں جاتے جاتے عمران خان کا کیریئر ختم کر دیا، مزمل سہروردی

عمران خان اور جنرل فیض میں مماثلت تھی وہ یوٹرن کی تھی، فوج اگر اپنا اعتماد بحال کرنا چاہتی ہے تو اسے غیر سیاسی رہنے والی بات پر قائم رہنا ہوگا، ہمیں پتہ ہے سو فیصد مداخلت والا بیانیہ سچ ثابت نہیں ہوسکتا، نئیرعلی
مزیدخبریں