کیا اسلامو فوبیا کے تدارک کے لیے نیوز چینل کھولنے کی ضرورت ہے؟

03:12 PM, 30 Sep, 2019

نیا دور
"ہمیں پہلے اپنے ملک میں موجود اقلیتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے" ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کی وزیر اعظم کے ترکی اور ملائشیاء کے اشتراک کے ساتھ اسلام بیزاری کے تدارک کے لیے چینل کھولنے کے اعلان پر نیا دور سے خصوصی گفتگو
مزیدخبریں