اس معاملے پر نواز شریف نے کہا کہ اصل میں دل پر ایسی باتیں لگی ہیں۔ جب دل زخمی ہو نا تو اس بارے میں تکلیف ہوتی ہے۔ لیکن ہمارے سامنے بڑا کاز ہے۔ ہماری جماعت کی بالکل یہ پالیسی نہیں مجھے یہ نہیں معلوم کہ یہ بیان خواجہ آصف نے دیا ہے کہ نہیں۔ آصف علی زرداری پی ڈی ایم کا حصہ ہیں میں آصف زرداری کا دل سے احترام کرتا ہوں۔ اور میرے جذبات میں نے آپ کے سامنے رکھ دیے ہیں۔
اپوزیشن کی تحریک میں نیا موڑ، مجھے آصف زرداری پر تحفظات ہیں: خواجہ آصف
06:35 PM, 30 Sep, 2020
اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک چلنے سے پہلے ہی ڈگمگانے لگی ہے۔ ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے ایکسپریس ٹی وی پر ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مجھے اب بھی زرداری پر تحفظات ہیں۔ اب بھی مجھے ان سے تحفظات ہیں۔ ہم اہداف پر بات کر رہے ہیں۔ مجھے آصف زداری پر یقین نہیں۔ میرے لیے اس پر یقین کرنا مشکل ہے۔