سائفر کیس میں چالان خصوصی عدالت میں جمع، عمران خان اور شاہ محمود قصور وار قرار 

خصوصی عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کے مطابق سیکرٹری خارجہ اسد مجید اور سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی گواہوں میں شامل ہیں۔ ان کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ فیصل نیاز ترمذی بھی ایف آئی اے کے گواہوں میں شامل ہیں۔

12:31 PM, 30 Sep, 2023

نیا دور
مزیدخبریں