Type to search

خبریں سیاست قومی کھیل

شاہد آفریدی کی گڑھی خدابخش بھٹو آمد، بینظیر بھٹو کی قبر پر حاضری

میڈیارپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گڑھی خدابخش میں بینظیر بھٹو کی قبر پر حاضری دی،شاہد آفریدی نے بینظیر بھٹو کی قبرپر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔

شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں اپنے دورہ لاڑکانہ کی تصاویر جاری کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ لاڑکانہ میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی قبر پر حاضری دی۔ وہ ایک بہت بہادر رہنما تھیں، جو آخر تک لڑتی رہی۔ وہ اپنی ہمت ، لگن اور پیار کرنے والی فطرت کے ساتھ ہماری خواتین کے لئے  مشعل راہ ہیں۔ اللہ ان کی روح کو سکون بخشے اور دعا ہے کہ ہمارے ملک پاکستان میں ان جیسے مزید لیڈرزپیدا ہوں۔

 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *